Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور، اسلحے کے زور پر 15سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

متاثرہ لڑکی میڈیکل کے لیےاسپتال منتقل، پولیس
شائع 04 فروری 2023 10:58am
تصویر/ نمائںدہ آج نیوز
تصویر/ نمائںدہ آج نیوز

بہاولپورمیں سمہ سٹہ کے قریب دو لڑکوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

دونوں لڑکوں کی جانب سے اسلحے کے زور پر15 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لڑکی کو میڈیکل کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

bahawalpur