Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: جیل روڈ کے قریب فائرنگ، دو افراد زخمی

فائرنگ سے جیل سے رِہا ہونے والا قیدی سمیت دو افراد زخمی ہوئے
اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:52pm
آرٹ ورک/ آج نیوز
آرٹ ورک/ آج نیوز

کراچی: جیل روڈ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق جیل سے نکلنے والے شخص کو نا معلوم افراد کی جانب سے ٹارگٹ کیا گیا، جس کے نتیجے میں جیل سے رِہا ہونے والا قیدی سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔

جیل سے نکلنے والے شخص کے ساتھ خواتین بھی تھیں جنہیں ملزمان نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔

jail

Karachi Firing