Aaj News

بدھ, اپريل 09, 2025  
10 Shawwal 1446  

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شہزاد خان بنگش کی برطرفی کو نوٹیفکیشن جاری کردیا
اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 11:42pm
سابق چیف سیکرٹری شہزاد خان بنگش۔ فوٹو — فائل
سابق چیف سیکرٹری شہزاد خان بنگش۔ فوٹو — فائل

پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہزاد خان بنگش کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

شہزاد خان بنگش کو عہدے سے ہٹا امداد اللہ بوسل چیف سیکرٹری خیبرپختونخوامقررکردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شہزاد خان بنگش کی برطرفی کو نوٹیفکیشن جاری کردیا اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

KPK

Chief Secretary

establishment division