Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں اندھی گولی لگنے سے معصوم بچی جاں بحق

بچی دو روز جناح اسپتال میں زیر علاج رہ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی
شائع 01 فروری 2023 05:05pm
فوٹو — آج نیوز
فوٹو — آج نیوز

کراچی میں اندھی گولی لگنے سے ایک معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی۔

پولیس اہکار کی 7 سالہ بچی سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوئی، ملیر رند گوٹھ میں فلیٹ کی چھت پر بچی کو سر میں گولی لگی تھی، طیبہ دو روز جناح اسپتال میں زیر علاج رہ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی۔

متاثرہ بچی کے اہل خانہ کے مطابق طیبہ پہلی جماعت کی طالب علم اور چار بہن بھائیوں میں دوسرےنمبر پر تھی، واقعہ 31 جنوری کی دوپہر پیش آیا تھا جس کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

karachi

Karachi Firing

child dead