Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

فی تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 500 روپے کا ہوگیا
شائع 31 جنوری 2023 06:07pm
عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر سستا۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر سستا۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ سونے کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 9000 روپے واضح کمی کے بعدں فی تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 7716 روپے گھٹنے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر سستا ہوکر 1902 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan