Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کینیڈا کا بھی یوکرین کو4 لیپرڈ 2 جنگی ٹینک دینے کا اعلان

یوکرین کی مدد روس کی جارحیت تک جاری رکھیں گے، کینیڈین وزیردفاع
شائع 27 جنوری 2023 08:50am
مستقبل میں یوکرین کومزید ٹینک دیئےجائیں گے، کینیڈین وزیردفاع - تصویر/ روئٹرز
مستقبل میں یوکرین کومزید ٹینک دیئےجائیں گے، کینیڈین وزیردفاع - تصویر/ روئٹرز

امریکا اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی یوکرین کو چار لیپرڈ، دو جنگی ٹینک دینے کا اعلان کردیا ہے۔

کینیڈین وزیر دفاع نے کہا کہ یوکرین کی مدد روس کی جارحیت تک جاری رکھیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل میں یوکرین کو مزید اضافی ٹینک بھی دیئے جائیں گے۔

Ukraine