Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

ہنڈریڈ انڈیکس میں 279 پوائنٹس اضافہ
شائع 26 جنوری 2023 10:02am
فوٹو۔۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔۔ اے ایف پی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی جاری ہے۔

کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 279 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد 40ہزار کی حد بحال ہوگئی، ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار63 پوائنٹس پر آگیا ۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 39ہزار 784پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

karachi

pakistan stock exchange

100 index