Aaj News

بدھ, جنوری 08, 2025  
07 Rajab 1446  

فیصل آباد: ٹریلرکی ٹکرسے پولیس اہلکارجاں بحق،ایک زخمی

حادثہ سرگودھا روڈ پر پیش آیا
شائع 26 جنوری 2023 09:09am

فیصل آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں پولیس اہلکار موٹرسائیکل پرسوار تھے۔ ٹریفک حادثہ سرگودھا روڈ پر پیش آیا۔

Faisalabad