Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نئی پاکستانی فلم سپر پنجابی ٹریلر جاری کردیا

فلم 3 مارچ 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
شائع 26 جنوری 2023 01:00am

اداکار محسن حیدر عباس کی فلم سپر پنجابی کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

فلم سپر پنجابی کا ٹریلر ریلیز کرتے بتایا گیا ہے کہ فلم 3 مارچ 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

فلم کی کاسٹ میں محسن عباس حیدر، صائمہ بلوچ ، ثناء ، افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔

فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جنہوں نے فلم کو ون سپیل شوٹ کیا ہے ۔

فلم کے پرڈیوسرز صفدر ملک ہیں جو اس سے قبل ہدایتکار سید نور کے ساتھ فلم تیرے باجرے دی راکھی پرڈیوس کر چکے ہیں۔

Mohsin Haider abbas

Super Punjabi