سائبیریا میں شدید سردی پارہ منفی67 ڈگری تک گرگیا
تھرما میٹرنے بھی کام کرنا چھوڑدیا
سائبیریا میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 67 تک گرگیا ہے۔
برفباری کی وجہ سے نظام زندگی بُری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ساتھ ہی شدید سرد ہواؤں کے باعث پانی کے بلبلے بھی اسنو بالزمیں تبدیل ہونے لگے۔
اومیاکون نامی گاؤں میں پارہ منفی 67 تک گر گیا جبکہ تھرما میٹر نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
اس کے باوجود دنیا کے سرد ترین علاقے میں شدید سردی کے بعد بھی نظام زندگی بحال ہے۔
Cold Wave
Siberia
مقبول ترین
Comments are closed on this story.