Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک کے حالات تشویشناک ہیں، شاہد خاقان عباسی

"سیاسی مفاد سے بڑھ کرسوچنا ہوگا"
شائع 22 جنوری 2023 10:31am

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کے حالات تشویش ناک ہیں سیاسی نظام میں اتنی استعداد نہیں کہ حالات کا مقابلہ کرسکے۔

ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں الیکشن میں جیتنے اور ہارنے والے کی فہرست بنے گی، تو مسائل حل نہیں ہوں گے سیاسی مفاد سے بڑھ کر سوچنا ہوگا۔

سیمینارسے خطاب میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تصور تو یہ ہونا چاہیے کہ وزیر کو وزارت کا کام آتا بھی ہے کہ نہیں۔

PMLN

Shahid Khaqan Abbasi