Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لکی مروت: نماز جنازہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

اقعہ ٹپ تختی خیل میں پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، پولیس
شائع 21 جنوری 2023 09:39pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

لکی مروت میں نماز جنازہ میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نے واقعہ ٹپ تختی خیل میں پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

firing

Lakki Marwat