Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: میڈیسن کمپنی میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق

آگ تیسری منزل پر لگی
شائع 20 جنوری 2023 07:52pm
فوٹو — اسکرین گریب/ سوشل میڈیا
فوٹو — اسکرین گریب/ سوشل میڈیا

کراچی کے علاقے کورنگی گودام چورنگی کے قریب گودام میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق آگ میڈیسن کمپنی تیسری منزل پر لگی جس کے باعث فلور پر کام کرنے والا میڈیسن کمپنی کا ملازم حماد جھلس کر جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

فائر بریگیڈ کا عملہ میڈیسن کمپنی کے تھرڈ فلور پر لگی آگ کو قابو کرنے میں مصروف ہے۔

fire

korangi

Pharma Company