Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپیہ مزید گراوٹ کا شکار، ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے میں ڈالر ایک روپے 52 مہنگا ہوا ہے
شائع 20 جنوری 2023 05:43pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کے روز انٹر بینک میں 52 پیسے کے مزیداضافے کے بعد ڈالر 229 روپے 67 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر ایک روپے 52 مہنگا ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 240 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 24 پیسے اضافے سے 229 روپے 15 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈالر

pakistani rupee

interbank

Open Market

USDVSPKR