Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، عمارت میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے

سیلنڈر پھٹنے سے عمارت کے ایک حصےمیں آگ لگ گئی، پولیس
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 03:15pm
فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں - اسکرین گریب/ آج نیوز
فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں - اسکرین گریب/ آج نیوز
آگ مبینہ طور پر سیلنڈر دھماکے کے نتیجے میں لگی ، ریسکیو زرائع - اسکرین گریب/ آج نیوز
آگ مبینہ طور پر سیلنڈر دھماکے کے نتیجے میں لگی ، ریسکیو زرائع - اسکرین گریب/ آج نیوز

کراچی کےعلاقے لیاقت آباد میں صرافہ بازارکے قریب عمارت میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے۔

ریسکیو زرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیلنڈر پھٹنے سے عمارت کے ایک حصے میں آگ لگ گئی جبکہ زخمیوں کو سول برنس اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں عمران، حمید، ریحان اورانور شامل ہیں۔

پاکستان

karachi