Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا

فی تولہ سونا 1 لاکھ 86 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا ہے
شائع 18 جنوری 2023 05:05pm
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر مہنگا۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر مہنگا۔ فوٹو — فائل

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2100 روپے مہنگا ہوکر فی تولہ سونا 1 لاکھ 86 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1801روپے اضافے سے 1 لاکھ 59 ہزار 894 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 6 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 1909 ڈالرز کا ہوگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan