Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

برآمدی شعبے کوحکومت مکمل سپورٹ فراہم کرے گی، وزیرخزانہ

برآمدی شعبہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، اسحاق ڈار
شائع 16 جنوری 2023 01:28pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ برآمدی شعبے کو حکومت مکمل سپورٹ فراہم کرے گی۔

اسحاق ڈار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ خام مال، مشینری اور آلات کی درآمد کیلئے حکومت کی پہلی ترجیح برآمدی کا شعبہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے ایکسپورٹرز کو بھرپور سہولیات دی جائیں گی۔

Ishaq Dar

Pakistan imports