Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں ڈالر کے دام مزید بڑھ گئے

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 237 روپے ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 05:09pm
دو دن میں ڈالر 71 پیسے مہنگا۔ فوٹو — فائل
دو دن میں ڈالر 71 پیسے مہنگا۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں منگل کے روز 47 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 227 روپے 88 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 71 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 237 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 24 پیسے اضافے سے 227 روپے 41 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

pakistani rupee

USDVSPKR

dollar prices