سعودی عرب میں الدارعیہ نائٹس کا آغاز
سیاحوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہو رہی ہے
سعودی عرب میں الدارعیہ نائٹس کا آغاز ہوگیا جس میں ملکی و غیر ملکیوں کی بڑی تعداد موسیقی اور ثقافتی ایونٹس سے محظوظ ہو رہی ہے۔
سعودی دارالحکومت ریاض کے تاریخی علاقے الدراعیہ میں 23 فروری تک جاری رہنے والے الدراعیہ نائٹس کی رعنائیاں سے محظوظ ہونے کے لئے سعودی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔
الدراعیہ کے وسیع علاقے کو جدید لائٹس سے سجایا گیا ہے، جو لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز ہے۔
موسیقی اور ثقافتی ایونٹس کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں رات ہوتے ہی موسیقی کی محافل سیاحوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہوتی ہے۔
Saudia Arabia
مقبول ترین
Comments are closed on this story.