Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی کا مہنگائی کیخلاف احتجاج آج سے شروع ہوگا

مظاہروں کا سلسلہ31 جنوری تک جاری رہے گا
شائع 07 جنوری 2023 10:10am
پشاور:احتجاج کا سلسلہ 31 تک جنوری تک جاری رہے گا، شیڈول - تصویر/ پی ٹی آئی فیس بُک
پشاور:احتجاج کا سلسلہ 31 تک جنوری تک جاری رہے گا، شیڈول - تصویر/ پی ٹی آئی فیس بُک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا شیڈول جاری کردیا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے مختلف اضلاع کے حلقے کی سطح پراحتجاج ہوگا جن میں پشاور، ملاکنڈ اور ہری پور کے کارکنان احتجاج کریں گے۔

شیڈول میں بتایا ہے کہ احتجاج کا سلسلہ رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گا جبکہ31 جنوری کو پشاور، مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں احتجاج ہوگا۔

خیبر پختونخوا

imran khan

Pakistan Tehreek Insaf