Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد پولیس کی حراست سے غیر ملکی قیدی فرار

کوتاہی برتنے پر پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس
شائع 06 جنوری 2023 11:47pm
اسلام آباد پولیس۔ فوٹو — فائل
اسلام آباد پولیس۔ فوٹو — فائل

اسلام آباد پولیس کی حراست سے غیر ملکی قیدی فرار ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق قیدی کو اڈیالہ جیل سے کچہری لایا گیا تھا جس دوران وہ فرار ہوا، مفرور قیدی کی گرفتاری کے لئے تلاش جاری ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ تھانہ مارگلہ میں کوتاہی برتنے پر پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اسلام آباد

police

prisoner