Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بنوں میں کرفیو نافذ، عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

خلاف ورزی پر قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔
شائع 06 جنوری 2023 08:47pm

بنوں کے علاقے جانی خیل امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق کرفیو کا نفاذ شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوگا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرفیو ضلع میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر نافذ کیا گیا۔

پولیس کی جانب سے عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے، خلاف ورزی پر قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔

police

district

Banu