Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر رفو چکر ہوگئے

ڈاکو واردات کے بعد شہری کی گاڑی کی چابی بھی ساتھ لے گئے
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 07:57pm

لاہورکے علاقے ڈیفنس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی جس میں کار سوار سے دو ڈاکوؤں کو شہری سے نقدی چھینتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس دوران ڈاکو واردات کے بعد شہری کی گاڑی کی چابی بھی ساتھ لے گئے جبکہ پولیس کی جانب سے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

lahore