Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خبردار ہوشیار۔۔۔ آج کراچی میں ہوگی سال کی سرد ترین رات

کراچی کا درجہ حرارت 16 ڈگری سے نیچے جاچکا ہے۔
شائع 04 جنوری 2023 11:02pm

کراچی میں نئے سال کا آغاز یخ بستہ ہواؤں سے ہوا ہے اور شہر قائد میں آج کی رات ممکنہ طور پر سرد ترین ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے۔

کراچی کا درجہ حرارت 16 ڈگری سے نیچے جاچکا ہے، شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کی رات اور کل کا دن کراچی کیلئے سرد ترین ہونے امکان ہے۔

karachi weather

Weather Updates