سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں تاریخی اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے پر پاکستان میں ہوشرُبا اضافہ
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، جس کے بعد پاکستان میں دس گرام سونا 772 روپے اور تولہ 900 روپے مہنگا ہوگیا۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 61 ہزار 694 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جبکہ فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
سونا
Bullions
Gold rates Pakistan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.