Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 236 تک پہنچ گئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کتنی بڑھی
شائع 03 جنوری 2023 05:33pm

کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اضافے ساتھ 226.94 روپے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 236 روپے پر پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 30 دسمبر سے 3 جنوری تک ڈالر کی قدر میں 51 پیسے ہوا ہے۔

ڈالر

pakistani rupee

dollar rates

Pakistani currency

dollar prices

US Dollars