Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلدیاتی انتخابات کراچی، تحریک انصاف نے سیاسی بنیادوں پر تقرریاں چیلنج کردی

ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت تین اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز غیرقانونی ہیں، درخواست میں موقف
شائع 03 جنوری 2023 11:21am
فوٹو۔۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔۔فائل

تحریک انصاف نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے اعلان کے بعد سیاسی بنیادوں پر تقرریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ہیں۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کو ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیا گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت تین اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز غیرقانونی ہیں۔

درخواست میں استدعا کی کئی ہے کہ قوانین سے متصادم تعیناتیاں غیرقانونی اور کالعدم قرار دی جائیں۔

pti

MQM Pakistan

Sindh Local Government Election