Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان جب کہیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

اسپیکرپنجاب اسمبلی نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی خبروں کی تردید کردی
شائع 02 جنوری 2023 01:21pm

اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

سبطین خان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی کوئی بات نہیں کی ہے، نہ ہماری کوئی ایسی نیت ہے اور نہ ہی ہمارے کسی ایم پی اے کی نیت ہے۔

عمران خان جب کہیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے آئینی قانونی پیچیدگیاں حل کرکے اسمبلیاں ضرور توڑیں گے، اللہ کے حکم سے دھوم دھڑکے سے ٹوٹیں گی۔

imran khan

Speaker Punjab Assembly

sibtain khan