Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ڈاکو کئی تھانوں کومتعدد مقدمات میں مطلوب تھے
شائع 02 جنوری 2023 11:12am
تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک ہوئے - تصویر آج ںیوز
تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک ہوئے - تصویر آج ںیوز

بہاولپورکے تھانہ سمہ سٹہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔

پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکو جنوبی پنجاب کے کئی تھانوں کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

اس کے علاوہ مارے جانے والا کھپرا گینگ جنوبی پنجاب میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

bahawalpur