Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی وزیر ایاز صادق کا ایم کیو ایم رہنما امین الحق سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

پریس کانفرنس کے حوالے سے بات چیت بھی کی گئی، ذرائع
شائع 01 جنوری 2023 07:11pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

وفاقی وزیر ایاز صادق کا ایم کیو ایم رہنما امین الحق سے رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق رابطے کے دوران ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات چیت کی گئی جس میں ایم کیو ایم کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

وفاقی وزیر ایاز صادق وزیراعظم کی ہدایت پر کل ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد پہنچیں گے۔

PMLN

MQM Pakistan

ayaz sadiq

Syed Aminul Haque