Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

الوداع، پاکستان میں 2022 کا آخری سورج غروب

سال 2022 کا آخری سورج ڈوب گیا۔۔۔
شائع 31 دسمبر 2022 05:34pm

پاکستان میں عوام جہاں نئے سال 2023 کو خوش آمدید کہنے کیلئے پرجوش ہیں وہیں، سال 2022 کا آخری سورج غروب ہوچکا ہے۔

غروبِ آفتاب کے منظر نے بہت سے پاکستانیوں کو اداس کیا تو انہیں ایک امید بھی دلائی کہ 2023 کا سورج ان کیلئے شاید زندگی میں کچھ نیا لے کر آئے۔

پشاور میں غروب آفتاب 4 بج کر 50 منٹ، اسلام آباد میں 5 بج کر 10 منٹ، لاہور میں 5 بج کر 10 منٹ، کراچی اور کوئٹہ میں غروب آفتاب 5 بج کر 30 پر ہوا۔

New Year Eve 2023

Happy New Year

2023

Last Sunset