Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزڈن کا ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابراعظم کپتان بن گئے

بھارت کے محمد سیراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
شائع 31 دسمبر 2022 02:50pm
بابراعظم (فوٹو:فائل)
بابراعظم (فوٹو:فائل)

کرکٹ بائیبل وزڈن نے ون ڈے ٹیم آف دی ائیر دوہزاربائیس کا اعلان کردیا۔

ٹیم کا کپتان پاکستان کے بابراعظم کو بنایا گیا ہے، بابر کے ساتھ پاکستانی اوپنرامام الحق بھی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، ایڈم زیمپا، نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور بھارت کے محمد سیراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

cricket

babar azam

imam ul haq

CRICKETERS