Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کورنگی میں ڈاکوؤں نے اسکول کو لوٹ لیا

موبائل فون، لیپ ٹاپ، نقدرقم لوٹ کر لے گئے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 12:21pm
سی سی ٹی وی فٹیج
سی سی ٹی وی فٹیج

کورنگی نمبر 5 میں ڈاکوؤں نے اسکول کو لوٹ لیا۔

ملزمان بھاری مالیت کے 20 سے زائد موبائل فون، لیپ ٹاپ، نقدرقم لوٹ کر لے گئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

سی سی ٹی وی فٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ڈاکو کلاس میں داخل ہوتے ہیں اور استادوں اور طلباء دونوں کے بیگز کی تلاشی لیتے ہیں۔

فٹیج میں ملزمان کو اسکول کے ہر آفس اور کلاس کے عملے اور طلباء سے لوٹ مار کرتے ہیں، واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔

پاکستان

korangi

Footages