کالے شیشے، پریشر ہارن، ہوٹرز پر پابندی، خلاف ورزی پر گرفتاری کی ہدایت
دو ماہ کیلیے دفعہ 144 نافد کردی گئی۔
کمشنر کراچی نے کالے شیشے، ہوٹرز اور پریشر ہارن فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی۔
کراچی میں ٹریفک قوانین کی پابندی کے لیے انتظامیہ کا اہم اقدام کرتے ہوئے شہرمیں کالے شیشے، ہوٹرز اور پریشر ہارن فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے میں قانون کی خلاف ورزی والوں کو گرفتاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، تمام کارروائی سندھ ہائی کورٹ کے حکم پرکی جارہی ہے۔
کمشنر نے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافد کردی۔
پاکستان
Commissioner Karachi
Traffic Plan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.