Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا

تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
شائع 28 دسمبر 2022 06:55pm

پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 56 ہزار 721 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کمی کے بعد اب 1803 ڈالر فی اونس ہے۔

سونا

Bullions

Gold rates Pakistan