Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور میں اسسٹنٹ کمشنر نے ویڈیو بنانے والے شہری پر تھپڑ برسا دیئے، فون توڑ ڈالا

سرکاری افسران کا تبادلہ کیا جائے، متاثرہ شہری
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 03:07pm

بہاولپور کی تحصیل یزمان میں کمپیوٹر کانٹوں کی چیکنگ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس آپے سے باہر ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنرنے کانٹا کے مالک کو گرفتاری کے دوران گالم گلوچ بھی کی جبکہ نے ویڈیو بنانے پر شہری پر بھی تھپڑوں کی بارش کرتے ہوئے فون بھی توڑ دیا۔

اس کے علاوہ متاثرہ شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ان سرکاری افسران کا تبادلہ کیا جائے۔

bahawalpur