ہفتے کے آخری روز سونا مہنگا ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے
پاکستان میں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے اضافے سے ایک لاکھ 52 ہزار 178 روپے ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونے کا بھاؤ 1798 ڈالرز ہوگیا ہے۔
Gold prices
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.