Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

اسد عمرکا رد عمل سامنے آگیا
شائع 24 دسمبر 2022 10:20am
تصویر/ ایکسپریس
تصویر/ ایکسپریس

پاکستاں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے اپنے رد عمل اظہار کردیا ہے۔

سماج رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ”کوئی بچا تو نہیں جو ابھی بھی سمجھتا ہو کہ ملک میں جمہوریت ہے؟“

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائیڈ کرنے کے حکم کو معطل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ اور کابینہ کو بحال کردیا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر عدالت نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

Asad Umer

Pakistan Tehreek Insaf