Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
شائع 24 دسمبر 2022 09:51am
Islamabad I-10 car case - police formed JIT for investigation | Aaj News

اسلام آباد خودکش حملے سے متعلق پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق آئی ٹین فورمیں ہونے والے خود کش حملے کی پولیس نے تحقیقات کیلئے اعلی سطحی کی جے آئی ٹی قائم کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی، حساس اداروں کے افسران بھی جے آئی ٹی میں شامل کیے گئے ہیں۔

جبکہ ایس پی انڈسٹریل ایریا، اپس پی سبزی منڈی بھی جے آئی ٹی میں شامل کردیئے گئے ہیں۔

پاکستان

JIT

CTD

Islamabad Blast