Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کسٹم کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنادی

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری۔
شائع 22 دسمبر 2022 03:10pm

کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

ترجمان کے مطابق جدہ جانے والے مسافروں کے سامان سے 1130 گرامز ہیروئن پاؤڈر اور 260 کرسٹل برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

karachi airport

spokesperson

customs