Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

متحدہ عرب امارات نے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کرلیا

یواے ای نے مغربی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
شائع 22 دسمبر 2022 09:31am
امارات کے شہری اب بغیر ویزہ کے 180 ممالک کا سفر کرسکیں گے۔ تصویر/ عرب میڈیا
امارات کے شہری اب بغیر ویزہ کے 180 ممالک کا سفر کرسکیں گے۔ تصویر/ عرب میڈیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

یو اے ای کا پاسپورٹ نہ صرف پوری دنیا میں سب سے طاقت ور ترین پاسپورٹ میں سر فہرست آ گیا ہے بلکہ امارات کے شہری اب بغیر ویزہ کے 180 ممالک کا سفر کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق کوریا، جرمنی، فرانس، اٹلی ودیگر ترقی یافتہ ممالک کے پاسپورٹ کے حامل افراد 173 ممالک میں ویزہ کے بغیر داخل ہوسکیں گے۔

یو اے ای کو یہ اعزاز ملنا خوش آئندہ ہے ساتھ ہی مسلم ممالک میں یو اے ای ترقی اور کامیابی کے اوج کمال پر بھی پہنچ رہا ہے۔

UAE

مشرق وسطیٰ

Passport Ranking