Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نورمقدم کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اگرکسی نے تحریری دلائل جمع کرانے ہیں تو7 روزمیں کروا دیں، عدالت
شائع 21 دسمبر 2022 02:45pm

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نورمقدم کیس میں ملزمان کی اپیلوں پردلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

نورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل کی جانب سے جواب الجواب اور دلائل مکمل کیے جانے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اگرکسی نے تحریری دلائل جمع کرانے ہیں تو7 روزمیں کروا دیں۔

Noor Muqaddam