Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بابراعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی

کپتان کیریئر کی بیسٹ دوسری پوزیشن پر براجمان
شائع 21 دسمبر 2022 02:15pm

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ایک درجہ ترقی حاصل کرلی۔

بابراعظم اس ترقی کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بیسٹ دوسری پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں۔

بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پرحالیہ سیریز میں 346 رنز اسکورکیے۔

ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوش کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، جبکہ نئی فہرست میں اسٹیو اسمتھ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

cricket

babar azam

Pakistan vs England

ICC Test Ranking