Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیاسی شخصیت سے منسوب آڈیو لیک کا دعویٰ

یہ آڈیو ایسی نہیں ہے کہ میں اس کا ذکر کر سکوں، مبشر لقمان
شائع 19 دسمبر 2022 09:34pm

سوشل میڈیا پر پیر کو ایک آڈیو پوسٹ کی گئی ہے، جسے ایک اہم سیاسی شخصیت سے منسوب کیا جا رہا ہے، تاہم اس آڈیو کی آزادنہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکتی۔

لیکڈ آڈیو میں مبینہ طور پر سیاسی شخصیت اور ایک خاتون کے درمیان نجی گفتگو جاری ہے۔

یوٹیوب پر پروگرام کرنے والے سابق ٹی وی اینکر مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ یہ آڈیو ایسی نہیں ہے کہ میں اس کا ذکر کر سکوں لیکن افسوس ہوا سن کر۔

audio leak