اسٹاک مارکیٹ میں سیلنگ پریشر، 100 انڈیکس میں 485 پوائنٹس کمی
41 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رہ سکی.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھا جارہا ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت کے باعث مارکیٹ میں سیلنگ پریشر ہے۔
کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 485 پوائنٹس کمی ہوئی، 41 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رہ سکی، تاہم اب سے کچھ دیر پہلے ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار 800 پر دیکھا گیا۔
PSX
karachi
pakistan stock exchange
100 index
مقبول ترین
Comments are closed on this story.