Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی حکومت نے قرآنی نسخہ جات کی درآمد کو این او سی سے مشروط کردیا

اسلامی ریاستوں سے درآمد پر این او سی کی شرط نہیں ہوگی۔
شائع 15 دسمبر 2022 08:40pm

وفاقی حکومت نے قرآنی نسخہ جات کی درآمد کو این او سی سے مشروط کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت مذہبی امور یا متعلقہ محکمے کا این او سی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کردیں۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلامی ریاستوں سے درآمد پر این او سی کی شرط نہیں ہوگی۔

Federal govt

Import

policy