پاک افغان سرحد پر کسٹمز کی کارروائی، بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بر آمد
ایک لاکھ امریکی ڈالر کے علاوہ کروڑوں روپے بر آمد ہوئے ہیں، ترجمان کسٹمز
کوئٹہ: کسٹمز نے پاک افغان سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بر آؐد کرلی۔
کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ایک لاکھ امریکی ڈالر کے علاوہ کروڑوں روپے بر آمد ہوئے ہیں، کرنسی افغانستان سے پاکستان منتقل کی جارہی تھی۔
ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
quetta
customs
Pakistan Afghanistan Border
مقبول ترین
Comments are closed on this story.