Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

میمز سے پریشان بابراعظم کا امپائر کی ”توند“ سے خود کا موازنہ وائرل

پیٹ کے موازنے نے نیٹیزنز کو تفریح کا ایک نیا موقع فراہم کردیا
شائع 10 دسمبر 2022 04:30pm
تصویر: ٹوئٹر
تصویر: ٹوئٹر

بابر اعظم ناصرف ایک ترین بلے باز ہیں بلکہ ان حسِ مزاح بھی کافی اچھی ہے، جس کا ایک نمونہ ہمیں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن دیکھنے کو ملا۔

کھیل کے دوران ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں بابر اعظم، امپائر ماریس ایراسمس کے ساتھ کھڑے تھے اور دونوں ہی سفید شرٹس میں ملبوس تھے۔

لیکن تصویر کا رُخ ایسا تھا کہ بابر کا پیٹ جنوبی افریقی امپائر کے پیٹ جتنا بڑا لگنے لگا۔

پاکستانی کپتان نے دوسرے دن اس مضحکہ خیز میم کو دوبارہ ایراسمس کے ساتھ کھڑے ہوکر بنایا۔

بابراعظم کی جانب سے امپائر ایراسمس کے ساتھ اپنے پیٹ کے موازنے نے نیٹیزنز کو تفریح کا ایک نیا موقع فراہم کردیا۔

babar azam

Umpire Marais Erasmus

Belly Check

Viral Memes