Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں 8 ماہ سے ریاستی جبرو ظلم کیا جا رہا ہے، مسرت چیمہ

سیاسی مخالفین پردہشت گردی کےمقدمات بنائے جا رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
شائع 10 دسمبر 2022 11:58am
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ (فوٹو: ٹوئٹر)
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ (فوٹو: ٹوئٹر)

ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو روکنے کی کوشش کرے۔

انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مسرت چیمہ نے کہا کہ کشمیری عوام کی خواہش کے مطابق مسئلے کا حل نکالا جائے، پاکستان میں بھی قبضہ گروپ قابض ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں 8 ماہ سے ریاستی جبرو ظلم کیا جا رہا ہے، سیاسی مخالفین پردہشت گردی کےمقدمات بنائے جا رہے ہیں۔عمران خان پرحملے کی ایف آئی آردرج نہیں کی جاتی۔

pti

Punjab Govt

Musarrat Jamshed Cheema