Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: کورنگی میں ٹرالرکی زد میں آکر2 مزدورجاں بحق

لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:28am
تصویر ویکی پیڈیا
تصویر ویکی پیڈیا

کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کا شکارہونے والے مزدوروں کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے والے مزدوروں میں سے ایک کی شناخت 33 سالہ ظفر اقبال ولد محمد اقبال عمر کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

korangi

Road Accident